-
دشمن کی رکاوٹوں کے باوجود ایٹمی ٹیکنالوجی میں ترقی و پیش رفت، ایران
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران نے گزشتہ بیس برس کے دوران دشمن کی جانب سے ہر طرح کی رکاوٹیں ڈالے جانے کے باوجود ایٹمی ٹیکنالوجی میں ترقی و پیش رفت کی ہے۔
-
ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، نیوکلیئر بجلی گھروں کی پیداواری صلاحیت 20 ہزار میگاواٹ
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۱امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے ۔