ملتان میں پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کی جلسہ گاہ کی طرف جانے والے راستوں سے رکاوٹیں ہٹانے کے احکامات صادر کر دئے گئے ہیں۔
پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے رہنماؤں نے ملتان میں اپنے کارکنوں کی گرفتار کی مذمت کی ہے۔
حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر جلسوں کی اجازت نہ دئے جانے کے باوجود اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے کارکنان رکاوٹیں توڑ کر ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ میں داخل ہو گئے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم نے اس ملک میں کورونا کے پھیلاو پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ملتان میں پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کا جلسہ روکنے کے لئے کنٹینر لگا دیئے گئے ہیں۔
پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے کورونا کی دوسری لہر کو تشویشناک بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر لاک ڈاؤن کرنا پڑا تو اس کی ذمہ داری پی ڈی ایم پر ہو گی۔
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ حکومت کو سب سے بڑا کورونا قرار دے دیا۔
پاکستان ڈیموکریٹک مومینٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف ملک بھر میں جلسوں اور ریلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریٹائرڈ جنرل عبدالقادر بلوچ اور نواب ثنا اللہ زہری نے نواز شریف کے بیان سے اختلاف کرتے ہوئے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔