-
شہری ہوا بازی کے جدید ترین ریڈار مرکز کا افتتاح
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵تہران کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں کی سہولت اور نگرانی کے لیے قائم کیے جانے والے نئے ریڈار مرکز نے کام شروع کر دیا۔
-
یمنی ڈرون کا سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ پرایک اور حملہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور قبائل سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔
-
یمنی فوج کے حملے، سعودی ایئر پورٹس ابہا اورجیزان کی سرگرمیاں متاثر
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶یمنی فوج کے دفاعی حملوں میں سعودی عرب کےابہا اور جیزان ایئر پورٹس کی سرگرمیاں بند ہو گئیں۔
-
سعودی عرب کے ابہا ایرپورٹ پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کے ابہا ایرپورٹ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
لیبیا میں لڑائی بدستور جاری
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں تازہ لڑائیوں کے سبب اب تک دو ہزار آٹھ سو سے زائد افراد اس شہر سے فرار کر چکے ہیں۔
-
پاک و ہند کشیدگی پروازوں کی آمد و رفت معطل
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶پاک و ہند کے مابین کشیدگی کی وجہ سے دونوں ممالک میں پروازوں کی آمد و رفت معطل ہوئی ہے۔
-
دہشت گردی کا خدشہ، جرمنی کے تمام ہوائی اڈوں پر چوکسی
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر جرمنی کے ہوائی اڈوں پر سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
-
صنعا کا ہوائی اڈہ دوبارہ کھولنے کے لئے تیار ہیں، یمنی حکومت
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۰یمن کی قومی حکومت کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو دوبارہ کھولنے کے لئے پوری طرح آمادہ ہے۔
-
صنعا ایئر پورٹ کھلوانے کا مطالبہ
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۶یمنی حکام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے وہ ہزاروں مریضوں کی جان بچانے کے لیے صنعا ایئر پورٹ کو فوری طور پر کھولنے کا راستہ ہموار کرے۔
-
ابوظہبی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کے ڈرون طیارے کا حملہ
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۵یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے ابوظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے جس کے بعد اس ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔