-
آستانہ اشرفیہ میں نوروز کے استقبال کی رسم
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵آستانہ اشرفیہ کے گاؤں سیاه کوچہ میں نوروز کے استقبال کے لیے ایک ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا
-
سرخ مچھلی کی پیداوار
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸نوروز کے قریب آتے ہی مختلف شہروں میں سرخ مچھلی کی سپلائی اور پیداوار شروع ہو گئی ہے۔ صوبہ گیلان سرخ مچھلی کی پیداوار میں سرفہرست ہے - قابل ذکر ہے کہ سرخ مچھلی ان چیزوں میں سے ایک ہے جو ایرانی نوروز کے دوران ہفت سین دسترخواں پر رکھتے ہیں۔
-
اسلام آباد، ایرانی سفارتخانے میں شب یلدا کی تقریب
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
راولپنڈی میں شب یلدا کی تقریب
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
کابل میں شب یلدا کی تیاری
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
شب یلدا کے تہوار کی تیاری
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۰ایران کے مختلف شہروں میں ایران کی قدیم روائت شبہ چلہ یا شب یلدا کی خریداری کے لئے بازاروں میں تل دھرنے تک کی جگہ تک نہیں ہے۔ تربوز، انار اور دیگر پھلوں کے ساتھ ساتھ خشک میوے کی دکانیں خریداروں سے بھری ہیں اور لوگوں میں اس قدیم اور روائتی تہوار کو منانے کے لئے خاصا جوش و ولولہ پایا جا رہا ہے۔
-
ایران میں نرسنگ ڈے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹ایران میں حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت کے دن کو نرسنگ ڈے کا نام دیا گیا ہے اور اس روزنرسنگ ڈے کے طور پر منایا جاتاہے اور نرسوں کی خدمات کی قدردانی کی جاتی ہے۔
-
ایرانی اقوام کی قومی قبائلی معیشت اور ثقافتی فسٹیول
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵صوبہ گلستان کے شہر گرگان میں ایرانی اقوام کی پندرہویں قومی قبائلی معیشت اور ثقافتی فسٹیول کا انعقاد کیاگیا
-
اصفہان کی ہشت بہشت عمارت
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ہشت بہشت محل اصفہان شہر کی تاریخی عمارتوں میں سے ایک عمارت ہے جس کو سنہ 1080 قمری میں تعمیر کیا گیا ہے
-
راولپنڈی میں قرآنی خطاطی کی نمائش
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ