Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳ Asia/Tehran
  • تہران میں واقع ایرانی گارڈن پارک بہار کے دنوں میں

ایرانی باغات اپنے طرز تعمیر اور ساخت کے اعتبار سے دنیا میں منفرد ہیں جو اس ملک کے تمام تاریخی ادوار میں بنتے رہے ہیں اور ہمیشہ بادشاہوں اور سلاطین کی بہترین تفریح ​​گاہیں رہے ہیں۔ جیسے کرمان میں پاسارگاد باغ اور شیراز میں باغ ارم۔

ایرانی باغ ایک ایسی جگہ ہے جس کے بیچ میں ایک حویلی یا منڈپ ہے اور بہتی ہوئی ندیاں جن کے چاروں طرف باقاعدگی  سے ہر قسم کے پھولوں، پودوں اور درختوں سے بھری ہوئی ہیں۔ ان خصوصیات کے بنا پر تہران کے ونک محلے میں واقع اس پارک کا نام بهی "ایرانی باغ" یا "ایرانی گارڈن" رکھا گیا ہے۔

ٹیگس