-
ہم اپنے تجربات دیگر ملکوں تک منتقل کرنے پر تیار ، ایرانی ہلال احمر سوسائٹی
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۷ایران کی ہلال احمر سوسائٹی نے ریڈکراس کمیٹی تعاون سے اپنے تجربات دیگر ملکوں کی قومی امدادی سوسائٹیوں کو منتقل کرنے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے
-
غریب آبادی: یک جانبہ پابندیاں انسانی حقوق کے منافی ہیں
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ یک جانبہ پابندیاں انسانی حقوق کے منافی ہیں اور اس کی بھینٹ چڑھنے والوں کی عدل و انصاف تک دسترسی ایک گمشدہ کڑی ہے۔
-
ایران، عراق کے ساتھ ایٹمی ٹکنالوجی سمیت ہر شعبے میں تعاون پر تیار، صدر ایران
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراقی وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے استعمال سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے ایران کی آمادگی پر زور دیا ہے۔
-
تہران میں اسلامی ممالک کے وزرائے تعلیم کا دوسرا اجلاس
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲اسلامی ممالک کے وزرائے اعلی تعلیم کے دوسرے اجلاس میں ایران نے AI یا مصنوعی ذہانت کے سلسلے میں متعدد تجاویز پیش کیں
-
ایران مذاکرات کے اگلے دور کے بارے میں فیصلے کا جائزہ لے رہا ہے: بقائی
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶امریکیوں کے متضاد بیانات کے پیش نظر ایران مذاکرات کے اگلے دور کے بارے میں فیصلہ کا جائزہ لے رہا ہے: بقائی
-
ایرانی فوج کی دشمن کے طیاروں کا پتہ لگانے اور تباہ کرنے میں نمایاں پیشرفت
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں ہمارے رڈار اور نگرانی کے سسٹم اور دشمن کی نقل و حرکت کا پتہ لگانے کی صلاحیت میں پانچ گنا اور جارح طیاروں کا پیچھا کرکے انہیں تباہ کرنے کی صلاحیت میں دو سے تین گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایٹمی حق سے پیچھے ہٹنے کا سوال ہی نہيں، وزیر خارجہ
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ایران کے اصولی موقف پر زور دیتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران اپنے ایٹمی حقوق سے پیچھے نہيں ہٹے گا۔
-
پاکستان کا ماسٹر پلان، اسلام آباد ایران اور افغانستان سے روس تک ریل اور روڈ سے منسلک ہونے کا خواہاں
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷پاکستانی وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے 6 تجارتی راہداریوں کی نشان دہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان سے روس تک ریل اور روڈ سے منسلک ہونے کا خواہاں ہیں۔
-
مذاکرات میں امریکی فریق کی زور زبردستی قبول نہیں؛ صدر ایران
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران ڈائيلاگ فورم کے موقع پر قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات کی۔
-
صدر ایران سے عمان کے وزیرخارجہ کی ملاقات
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔