-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور گفتگو
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات سے قبل اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ مسقط کے لیے روانہ
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸وزیر خارجہ سید عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کے لیے مسقط روانہ ہوگئے ہیں
-
الجزیرہ ارنا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ حسین جابری انصاری نے اپنے دورہ قطر کے موقع پر ہفتے کی شام کو الجزیرہ نیوز چینل کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
روس کو میزائل لانچر فراہم کرنے کا الزام مضحکہ خیز ہے: ایران
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے روئٹرز نیوز ایجنسی کے اس دعوے کو انتہائی مضحکہ خیز قرار دیا ہے کہ ایران نے روس کو فتح میزائل کا لانچر دیا ہے ۔
-
ہم پرامن ایٹمی توانائی کے استعمال پر مبنی اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورینیئم کی افزودگی سمیت پرامن ایٹمی توانائی کا استعمال ہمارا حق ہےاور ہم اس حق سے دستبردار نہیں ہوں گے
-
مسلمان مسئلہ فلسطین کو فراموش نہ ہونے دیں: رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کونظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی دورہ
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ جدہ کے موقع پر سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران، امریکہ کے ساتھ 11 مئی کے دن عمان میں بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کے لئے تیار ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات شروع ہونے کے وقت کے بارے میں عمانی فریق کی ہم آہنگی کے منتظر ہیں
-
ولادت امام رضاؑ کی مناسبت سے پورا تہران جشن میں ڈوبا، ہر طرف یا ثامن الحجج کی صدائیں گونج رہی ہیں
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۶ایران کے دار الحکومت تہران میں ملک کے دیگر دس بڑے شہروں کی طرح حضرت امام رضا (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے لاکھوں کی تعداد میں عقیدت مند سڑکوں پر امڈ پڑے۔
-
کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ, ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور دونوں نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔