-
عراقی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خط
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳قائد انقلاب اسلامی نے عراقی نوجوانوں کے نام ایک خط تحریر کر کے انکے ساتھ اظہار محبت کرتے ہوئے انہیں ایک تابناک مستقبل کی نوید سنائی ہے۔ عراق کے السیاسہ ٹیلیگرام چینل نے قائد انقلاب اسلامی کا یہ خط شائع کیا ہے جو ۲۱ جنوری کو تحریر کیا گیا تھا۔
-
ایران و عراق میں جدائی ناممکن ہے: سربراہِ عدلیہ ایران
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۳ایران و عراق کی عدلیہ کے سربراہوں نے عدالتی شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
شہید سلیمانی اور شہید ابومہدی کے خون کا انتقام یقینی ہے: آیت اللہ رئیسی
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے منگل کو عراقی عدلیہ کی اعلی کونسل کے سربراہ فائق زیدان سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان عدالتی و قانونی امور میں تعاون کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ انھوں نے اس سے قبل شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی شہادت کا مرتبہ بیان کرتے ہوئے اعلان کیا کہ یہ دونوں عظیم شہداء دہشتگردی کے خلاف جنگ کے عظیم مجاہد تھے اور انکے قتل کا انتقام امریکہ سے ضرور لیا جائے گا۔
-
ایران کے سربراہِ عدلیہ عراق پہونچے، عوام کا پرجوش استقبال
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا۔یہ بات ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے عراق کے دارالحکومت بغداد پہونچنے پر کہی۔
-
ایران، اسپیکر قالیباف نے بغداد دھماکوں کی مذمت کی
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر عراق کے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ روز ہونے والے دہشت گردانہ خود کش بم دھاکوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران نے بغداد بم دھماکوں کی مذمت کی
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲عراق میں ایران کے سفارت خانے نے بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے جس میں دسیوں بے گناہ عراقی شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران و عراق مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کو تیار
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹ایران و عراق کے وزرائے توانائی نے بجلی اور توانائی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کی توسیع پر زور دیا ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے ساتھ اظہار الفت
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷شہید قدس قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی یاد میں عراقی پارلیمنٹ کے در دیوار شہدا کی تصاویر سے مزین کر دیئے گئے ہیں۔
-
عالمی برادری داعش کے نظریاتی پھیلاؤ کے سلسلے میں ہوشیار رہے: ایران
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تکفیری ٹولے داعش کے نظریاتی پھیلاؤ اور اس کے دوبارہ مضبوط ہونے کے سلسلے میں ہوشیار رہے۔
-
ایران و عراق کے امن وامان میں خلل اندازی کا بھربور جواب دیا جائے گا: تہران و بغداد کا مشترکہ بیان
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران اورعراق کے عوام کے امن و سکون میں خلل ڈآلنے والے ہر عنصر کے خلاف بھرپور اقدام کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ علاقے میں امن و امان کے قیام کے لئے ایک اہم ترین عنصر امریکی فوجیوں کا بھرپور انخلاء ہے۔