• ونیزوئلا میں ایرانی سوپر مارکٹ کا افتتاح

    ونیزوئلا میں ایرانی سوپر مارکٹ کا افتتاح

    Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ونیزوئلا کے دارالحکومت کاراکاس میں میگاسس نامی ایک سوپر مارکٹ کا افتتاح کیا ہے۔ یہ سوپر مارکٹ 6 ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلی ہوئی ہے جس میں ڈھائی ہزار ایرانی اور ایک ہزار ونزوئلا کی بنی مصنوعات خریداروں کے لئے فراہم کی گئی ہیں۔ ونزوئلا اور ایران نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مشترکہ تعاون اور آپس میں تجارتی لین اور اقتصادی تعلقات کو زیادہ سے زیادہ مستحکم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • ایران کا چھٹا بحری جہاز غذا و دوا لیکر ونیزویلا پہنچ گیا

    ایران کا چھٹا بحری جہاز غذا و دوا لیکر ونیزویلا پہنچ گیا

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵

    امریکی پابندیوں کے شکار ملک ونیزویلا کے لیے غذائی اشیا اور دوائیں لیکر جانے والا ایرانی بحری جہاز لاگاریا کی بندرگاہ کے قریب پہنچ گیا ہے۔

  • ایرانی قوم کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیاں لاحاصل رہیں

    ایرانی قوم کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیاں لاحاصل رہیں

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے وینزویلا کے لئے تیل بردار بحری جہاز روانہ کر کے غیر قانونی امریکی پابندیوں اور ناکہ بندی کو عملی طور پر ناکام بنا دیا ہے۔

  • ... اور امریکہ دیکھتا رہ گیا! ۔ کارٹون

    ... اور امریکہ دیکھتا رہ گیا! ۔ کارٹون

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے شیطان بزرگ اور نام نہاد سپر پاور کی دھمکیوں کے باوجود اپنے پانچ آئل ٹینکر ونیزوئلا کے لئے روانہ کئے جن میں سے اب تک چار ونیزوئلا پہونچ چکے ہیں جبکہ آخری آئل ٹینکر ونیزوئلا کے ساحلوں سے نزدیک ہو رہا ہے۔ اس درمیان امریکہ کو خاصی خفت اٹھانی پڑی اور سیاسی مبصرین کے بقول ایک بار پھر ایران نے امریکہ کی ساری ہیبت خاک میں ملا کر رکھ دی۔ قابل ذکر ہے کہ سامراج مخالف ایران اور ونیزوئلا دو قریبی دوست ملک ہیں اور دونوں کو امریکہ کی اقتصادی و طبی دہشتگردی کا سامنا ہے۔

  • ایران کا چوتھا آئل ٹینکر ونیزوئلا پہنچا

    ایران کا چوتھا آئل ٹینکر ونیزوئلا پہنچا

    May ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸

    ایران کا چوتھا تیل بردار بحری جہاز بھی وینیزویلا کے خصوصی اقتصادی زون میں داخل ہوگیا ہے۔

  • ونزوئیلا نے ایران کے جرأت مندانہ اقدام کا خیر مقدم کیا

    ونزوئیلا نے ایران کے جرأت مندانہ اقدام کا خیر مقدم کیا

    May ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲

    ونزوئیلا کے وزیر پٹرولیئم نے اپنے ٹوئٹر پیج پر فارسٹ آئل ٹینکر کی تصاویر شائع کر کے ایران کے جر‏ئت مندانہ اقدام کی قدردانی کی ہے۔

  • ایران کا تیسرا آئل ٹینکر ونیزوئلا پہنچا

    ایران کا تیسرا آئل ٹینکر ونیزوئلا پہنچا

    May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴

    ونیزوئلا کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران سے روانہ ہونے والے پانچ آئل ٹینکروں میں سے تیسرا بھی ونیزوئلا کی سمندری حدود میں داخل ہو گیا ہے۔

  • ایرانی آئل ٹینکر برادری و یکجہتی کا مظہر ہے: وینزویلا

    ایرانی آئل ٹینکر برادری و یکجہتی کا مظہر ہے: وینزویلا

    May ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵

    وینزویلا کے وزیر پٹرولیم نے ایندھن کی ترسیل پر ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی آئل ٹینکر فارچون برادری و یکجہتی کا مظہر ہے۔

  • ونزوئلا نے کوئی کسر نہ چھوڑی ایرانی آئل ٹینکر کے استقبال میں

    ونزوئلا نے کوئی کسر نہ چھوڑی ایرانی آئل ٹینکر کے استقبال میں

    May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷

    ونیزوئلا سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں اس ملک کی فضائیہ کے متعدد جنگی طیاروں کو ایرانی آئل ٹینکر فارچون کو اسکورٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • ایران نڈر اور شجاع دوست ہے: ونیزوئلا کے صدر

    ایران نڈر اور شجاع دوست ہے: ونیزوئلا کے صدر

    May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴

    ونیزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے اسلامی جمہوریہ ایران کی قدردانی کی ہے۔