-
اصفہان کے نقش جہاں اسکوائر میں نوروز کے مسافروں کی آمد
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۲عید اور نوروز کی تعطیلات کی آمد کے ساتھ ساتھ، اصفہان شہر نوروز کے بہت سے مسافروں کی منزل قرار پایا ہے، کورونا وباء کے دوران دو برسوں میں نوروز کے سفر محدود رہنے کے بعد، اس سال مسافروں کی ایک بڑی تعداد نے سفر کے لیے اصفہان شہر کا انتخاب کیا ہے۔
-
ایران کے قدرتی حسن کا نظار، جاشک میں نمک کا گنبد
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷نمک کے گنبد ، جنوبی ایران کے شہر دیر میں ارضیاتی تبدیلیوں کا حیرت انگیز نمونہ ہیں جس نے صوبہ بوشہر کے قدرتی حسن میں چار چاند لگا دیئے ۔
-
ایران کا جزیرۂ ہنگام کھلنڈر ڈولفن کا میزبان
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵منچلی ڈولفن کی مستیوں نے خلیج فارس میں سرخ موتی کی مانند چمکنے والے جنوبی ایران کے جزیرہ ہنگام کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے ہیں۔
-
گنبد ہارونیه مشہد کی تصاویر
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۵گنبد ہارونیہ ایران کے شہر مشہد کے شمال مغرب میں 25 کیلو میٹر کے فاصلے پر توس شہر کے قدیمی ترین آثار میں سے ہے ، گنبد ہارونیہ مقبرہ فردوسی کے قریب واقع ہے ، یہ تاریخی عمارت ساتویں یا آٹھویں صدی ہجری قمری میں تعمیر ہوئی ، لیکن اس حوالے سے تحقیق مکمل نہیں ہوئی ہے۔ ہارونیہ عوام میں بقعہ ہارونیہ کے نام سے معروف ہے جبکہ یہ تاریخی عمارت گنبد ہارونیہ کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔
-
پاکستانی رائڈرز ایران کی سیر کے لئے نکلے
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹پاکستان کے ایک ثقافتی اور سیاحتی قافلے نے موٹر سائیل کے ذریعے لاہور سے ایران کے مختلف شہروں کا سفر شروع کیا ہے۔
-
شیراز کی شاپوری عمارت اور باغ
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶شیراز میں شاپوری عمارت پہلوی دور کے اوائل کی ہے اور یہ عمارت شیراز کی انوری روڈ پر واقع ہے۔ یہ تاریخی عمارت 16 مہر 1379 ہجری شمسی میں ایران کے قومی ورثے کے عنوان سے رجیسٹرڈ ہوئی۔ یہ عمارت 1310 ہجری شمسی سے لیکر 1315 ہجری شمسی کے دوران شیراز کے نامور معمار انجینیئر استاد ابوالقاسم کی نگرانی میں پائے تکمیل کو پہنچی۔ یہ عمارت کازرون کے ایک مشہور تاجر عبدالصاحب شاپوری کی ملکیت رہی ہے۔
-
علاقائی سیاحت میں ایران کا حصہ پچاس فیصد
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲ایران کے وزیر سیاحت نے کہا ہے کہ علاقائی سیاحت میں ایران کا حصہ پچاس فی صد کے برابر ہے۔
-
قدرت کا شاہکار، ہفت سین آبشار
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳ایران کے صوبۂ ایلام میں ’ایوان‘ نامی ایک قریہ واقع ہے جہاں قدرت کا بنایا ہوا ایک نہایت خوبصورت آبشار موجود ہے جو در حقیقت سات چھوٹے چھوٹے آبشاروں کا ایک مجموعہ ہے۔ اس آبشار کو ’ہفت سین‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
ہمدان کا گنجنامہ آبشار منجمد
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶دموسم سرما میں حالیہ بارش اور برفباری کے ساتھ ہی شدید سردی کے نتیجے میں ہمدان کا گنجنامہ آبشار یخ بستہ ہوگیا جس نے اس آبشار کی خوبصورتی میں اضافہ کے ساتھ سیاحوں کی توجہ کو اپنی طرف مبزول کیا ہے۔
-
مریخ کی شباہتیں ہیں ایرانی پہاڑوں میں
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷ایران کے شہر چابہار سے قریب چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر سیارۂ مریخ کا منظر پیش کرنے والے ایسے حیرت انگیز پہاڑ موجود ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے سیاح دور دور سے اُس خطے کا سفر کرتے ہیں۔ ایران میں ان پہاڑوں کو مارس ماؤنٹین، ’’کوہہائے مریخی‘‘ یا مریخی پہاڑ کہا جاتا ہے۔