-
ٹیکوانڈو کے مقابلوں میں ایرانی کے جونیئر کھلاڑیوں کا درخشاں کارنامہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰دو سو تینتیس ٹیکوانڈو کھلاڑیوں کی شرکت سے اردن کے دارالحکومت امان میں منعقد ہوئے ایشین چیمپیئن مقابلوں میں ایران کے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
دہشتگرد گروہ داعش کا مالی معاون ہلاک
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹وسطی ایشیا میں دہشتگرد گروہ داعش کا مالی معاون ہلاک ہو گیا۔
-
ایرانی ویٹ لفٹر کے لیے سونے کا تمغہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴چین میں ویٹ لفٹنگ کے جاری ایشین چیمپیئن مقابلوں میں ایران کے ویٹ لفٹر رضابیرالوند نے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔
-
ایرانی اسکواش ٹیم ایشیا کی بہترین ٹیم
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹اسکواش فیڈریشن نے ایرانی اسکواش ٹیم کوایشیا کی بہترین ٹیم قرار دیا ہے۔
-
ایشیا کپ فوٹبال میں ایرانی ٹیم کی پہلی کامیابی
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸ایران کی ٹیم نے ایشیا کپ بیچ فٹبال کے مقابلوں میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ایشین چیمپئن بننے پر قطر کو ایران کی مبارکباد
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں ایشیائی فٹ بال چیمپئن شپ حاصل کرنے پر قطر کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایشیا کپ 2019 کے مقابلے
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳متحدہ عرب امارات میں جاری فٹبال ایشین کپ 2019 کے مقابلوں میں بحرین نے ہندوستان کو شکست دی جب کہ دوسرے مقابلے میں یو اے ای اور تھائی لینڈ کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔
-
ایشین کپ 2019 میں ایرانی فٹ بال ٹیم کی دوسری کامیابی
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ 2019 ایشیائی کپ میں، ویتنام کی ٹیم کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیاب حاصل کی۔
-
ایشیا کپ فٹبال 2019
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲فوٹو گیلری
-
کیش میں روبو کپ(RoboCup) کے 14 ویں مقابلے
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۳فوٹو گیلری