-
ایشین والی بال مقابلوں میں ایران کی تیسری پوزیشن
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶ایرانی نوجوانوں کی والی بال ٹیم نے ایران میں ایشیائی جونئیر چیمپیئن شپ مقابلوں میں اپنے آخری میچ میں تائیوان کی ٹیم کو شکست دے کر ایشیا کی تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
ایشیا کپ فٹبال کے گروپوں کا اعلان
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱دو ہزار انّیس کے ایشیا کپ فٹبال کے مقابلوں میں ایران کے گروپ میں عراق، ویتنام اور یمن شامل ہیں۔
-
مغربی ایشیا سے ایران کو نہیں امریکا کو جانا ہے - رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان براہ راست بات چیت اور مذاکرات کی ضرورت پر زور
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان براہ راست بات چیت اور مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایشیائی ایتھلیٹکس مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۱ایرانی قومی ٹیم نےتہران میں آٹھویں ایشیائی ایتھلیٹکس مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی
-
ایشیائی سیاسی جماعتوں کی دو روزہ کانفرنس کا آغاز
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۶فوٹو گیلری
-
امریکی اقدامات مایوس کن اور بے فائدہ: عراقچی
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر برائے سیاسی امورسید عباس عراقچی نے تہران میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی کانفرنس کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی نظر میں امریکہ کے حالیہ اقدامات مایوس کن ہیں جس سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں ملے گا۔
-
انتہاپسندی کے خاتمے کے لئے خواتین کے کردار پر تاکید
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی نائب صدر ڈاکٹر معصومہ ابتکار نے جمعہ کے روز تہران میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین اپنی موثر رائے اور تجاویز کے ذریعے تشدد اور انتہاپسندی کی روک تھام کے حوالے سے اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔
-
تہران میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی عالمی کانفرنس
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی دو روزہ کانفرنس کا آغاز جمعہ کے روز تہران میں ہوا جس میں ایرانی وزیرخارجہ کے مشیر برائے سیاسی امور سمیت اعلی قومی اور غیرملکی سیاسی شخصیات شریک ہیں۔
-
ایران ایشیائی جماعتوں کی کانفرنس کا میزبان
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران پہلی بار ایشیائی سیاسی جماعتوں کی بین الاقوامی کانفرنس (ICAPP) کی میزبانی کرے گا