SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  • جوہری معاہدے سے متعلق مسائل امریکہ کے بغیر قابل حل : ایران

    جوہری معاہدے سے متعلق مسائل امریکہ کے بغیر قابل حل : ایران

    Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے فرانسیسی صدر کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات کو تعمیری قرار دیا ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ

    ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ

    Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲

    ایران کے خلاف امریکی پابندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر یورپ کی تاکید

    ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر یورپ کی تاکید

    Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر موگرینی کے جانشین اور یورپی ٹرائیکا کی تاکید

    ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر موگرینی کے جانشین اور یورپی ٹرائیکا کی تاکید

    Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۹

    یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی ، فرانس اور برطانیہ، گروپ فور پلس ون کے رکن کی حیثیت سے ہمیشہ ایٹمی معاہدے کی حمایت اور اس پر عملدرآمد کے مدعی رہے ہیں-

  • ایران کے بارے میں  فرانس  کا  ٹرمپ کو  دو ٹوک  جواب  

    ایران کے بارے میں  فرانس  کا  ٹرمپ کو  دو ٹوک  جواب  

    Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶

    ٹرمپ کے دور صدارت میں امریکہ اور یورپ کے اختلافات ٹرمپ کی یکطرفہ پالیسیوں کی وجہ سے بڑھتے رہے ہیں۔ یورپ اور امریکہ کے درمیان اختلافات کی ایک اہم ترین وجہ کا تعلق جامع ایٹمی معاہدہ اور مجموعی طور پر ایران کے ساتھ رویہ سے ہے۔

  • بلغاریہ نے کی ایران جوہری معاہدے کی حمایت

    بلغاریہ نے کی ایران جوہری معاہدے کی حمایت

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲

    بلغاریہ نے کہا ہے کہ جب تک ایران، جوہری معاہدے پر قائم رہے گا تب تک یورپی یونین بالخصوص بلغاریہ بھی اس معاہدے پر قائم رہے گا۔

  • تیل اور بینکنگ کے شعبے میں باہمی تعاون جوہری معاہدے کا حصہ: حسن روحانی

    تیل اور بینکنگ کے شعبے میں باہمی تعاون جوہری معاہدے کا حصہ: حسن روحانی

    Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ایک ٹیلی فونک گفتگو میں تیل اور بینکنگ کے شعبے میں ایران اور دوسرے ممالک کے درمیان تعلقات کی جلد بحالی کو جوہری معاہدے میں ایران کاسب سے اہم حق قرار دیتے ہوئے تعمیری اور انصاف پر مبنی راہ حل نکالنے کیلئے ہونے والی کوششوں کے سلسلے کو جاری رکھنے پر زور دیا۔

  • ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا تیسرا مرحلہ ناگزیر ہے، ظریف

    ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا تیسرا مرحلہ ناگزیر ہے، ظریف

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰

    ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے تیسرے مرحلے پر عملدرآمد ناگزیر ہوگیا ہے۔

  • ایران، جوہری معاہدے پر عملدرآمد روکنے کا تیسرا قدم اٹھائے گا: جوادظریف

    ایران، جوہری معاہدے پر عملدرآمد روکنے کا تیسرا قدم اٹھائے گا: جوادظریف

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴

    ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہم جوہری معاہدے کی بعض شقوں پر عمل درآمد روکنے سے متعلق تیسرا قدم اٹھائیں گے.

  • ایران ایٹمی معاہدے کے بارے میں تیسرا قدم بهی  اٹهائے گا

    ایران ایٹمی معاہدے کے بارے میں تیسرا قدم بهی اٹهائے گا

    Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ،
    پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ، "رجیم چینج" کا مطالبہ+ویڈیو
    ۵ hours ago
  • سپاہ پاسداران انقلاب: دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری
  • ایران و ترکی کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
  • شہباز شریف کا پزشکیان کو فون; پاکستان ایران یکجہتی پر زور
  • ایران نے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ، تفصیلات آ گئیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS