SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  • فرانس کے صدر، ایران، روس اور امریکہ کے صدور سے گفتگو کریں گے

    فرانس کے صدر، ایران، روس اور امریکہ کے صدور سے گفتگو کریں گے

    Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲

    فرانس کے صدر نے کل رات کہا کہ وہ بہت جلد ایران کے صدرحسن روحانی، روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے گفتگو کریں گے۔

  • ایران جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری ہے:  فیڈریکا موگرینی

    ایران جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری ہے: فیڈریکا موگرینی

    Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کل بریسلز میں منعقدہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس کے بعدایران جوہری معاہدے کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے اس کے تحفظ پر زور دیا۔

  • ایٹمی معاہدے کی حفاظت کے لئے یورپ کے عملی اقدام کی ضرورت (تفصیلی خبر)

    ایٹمی معاہدے کی حفاظت کے لئے یورپ کے عملی اقدام کی ضرورت (تفصیلی خبر)

    Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے یورپی ملکوں کے عملی اور ٹھوس اقدامات اور مضبوط عزم و ارادے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • علاقے میں بحران و بدامنی کی وجہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی: عراق

    علاقے میں بحران و بدامنی کی وجہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی: عراق

    Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۵

    عراق کے وزیر خارجہ نے بغداد میں یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ طور پر غیر قانونی علیحدگی علاقے میں بحران و کشیدگی کا باعث بنی ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کو بچانا فرانس کا فرض ہے، ایران

    ایٹمی معاہدے کو بچانا فرانس کا فرض ہے، ایران

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۰

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کشیدگی میں کمی اور ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے لئے فرانس کی کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس ایٹمی معاہدے میں شامل فریق ملک ہے اور تہران اس کی کوششوں کو ایٹمی معاہدے کو بچانے کے لئے اس کی فریضے کی حیثیت سے دیکھتا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کے جوابی اقدامات جاری رہیں گے، علی شمخانی

    ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کے جوابی اقدامات جاری رہیں گے، علی شمخانی

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کے مقابلے میں ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کی جانب سے اپنے وعدوں سے پسپائی کا عمل بدستور جاری رہے گا اور جب تک ایران کے حقوق کو بحال نہیں کیا جاتا ایٹمی معاہدے کی چھبیسویں اور چھتیسویں شق کی بنیاد پر ردعمل کے طور پر ایران کے اقدامات جاری رہیں گے۔

  • ایٹمی ٹیکنالوجی کا فروغ ایران کا ناقابل انکار حق ہے، علی اکبر صالحی

    ایٹمی ٹیکنالوجی کا فروغ ایران کا ناقابل انکار حق ہے، علی اکبر صالحی

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۰

    ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ پرامن مقاصد کے لیے ایٹمی ٹیکنالوجی کا فروغ ایران کا ناقابل انکار حق ہے۔

  • ایران پر مزید امریکی دباؤ کی کوشش، آئی اے ای اے کا اجلاس

    ایران پر مزید امریکی دباؤ کی کوشش، آئی اے ای اے کا اجلاس

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳

    امریکہ نے ایران کے خلاف مختلف بے تکے بہانوں اور بے بنیاد الزامات عائد کر کے ایٹمی معاہدے کو شکست سے دوچار کرنے کے لئے اپنی پوری توانائی صرف کردی ہے اور وہ روز کسی نہ کسی بہانے کی تلاش میں رہتا ہے۔ اسی تناظر میں امریکہ کی درخواست پر بدھ کے روز آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا ہنگامی اجلاس تشکیل پا رہا ہے۔

  • ٹیم بی نے سبق نہیں سیکھا دنیا درس لے، ایران

    ٹیم بی نے سبق نہیں سیکھا دنیا درس لے، ایران

    Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶

    ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے کو ختم کرنے کے لئے ٹیم بی کے تخریبی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ٹیم نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا لیکن دنیا کو چاہئے کہ ماضی پر توجہ دے کر درس حاصل کرے۔

  • فریقین کی پابندی جوہری معاہدے کے نفاذ کی ضمانت : روس

    فریقین کی پابندی جوہری معاہدے کے نفاذ کی ضمانت : روس

    Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱

    روس نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کا پائیدار نفاذ تمام فریقوں کی پابندی سے ممکن ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ،
    پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ، "رجیم چینج" کا مطالبہ+ویڈیو
    ۸ hours ago
  • سپاہ پاسداران انقلاب: دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری
  • ایران و ترکی کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
  • شہباز شریف کا پزشکیان کو فون; پاکستان ایران یکجہتی پر زور
  • ایران نے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ، تفصیلات آ گئیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS