-
جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے برطانیہ کی کوششں
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے برطانوی کوششیں جاری ہیں۔
-
مخصوص مالیاتی نظام انسٹیکس میں پیشرفت؟
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱اعلی ایرانی سفارتکار نے ویانا میں ایران جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے بارہویں اجلاس کو مجموعی طور پر تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں ایران اور یورپی ممالک کے درمیان تجارتی لین دین کا عمل اسی میکنزم کے ذریعے ہوگا۔
-
فرانسیسی صدر بھی جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے میدان میں کود پڑے
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵ایران پر امریکی پابندیاں معطل کرانے کے لیے فرانس متحرک ہو گیا ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کی بقا کے لئے سب کا ساتھ ضروری
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰اقوام متحدہ میں ایران کے دائمی مندوب نے خبردار کیا ہے کہ ایران اس کے بعد ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کی ذمہ داری تنہا نہیں اٹھائے گا اور اسے تنہا یہ ذمہ داری اٹھانا بھی نہیں چاہئے-
-
امریکی حکومت علاقے میں بحران اور کشیدگی کی اصل جڑ ہے: حسن روحانی
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کل منگل کی رات اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئل مکرون کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران علاقے میں تنازعات بڑھانا نہیں چاہتا اور امریکہ سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ جنگ کرنا نہیں چاہتا تاہم اگر امریکہ نے اپنی جارحیت جاری رکھی تو انھیں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
پورپی ٹرائیکا کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۸فرانس، جرمنی، برطانیہ نے اپنے مشترکہ بیان میں ایک بار پھر جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ امن و سلامتی کے تمام عالمی اقدامات کو پاوں تلے روندنے کے درپے: ایران
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی نئی پابندیوں پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدرٹرمپ امن و سلامتی کے تمام عالمی طور طریقوں کو برباد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس، اٹهائیس جون کو
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ انتظامیہ کو جنگ شروع کرنے کا اختیار نہیں، سربراہ ایٹیلی جینس کمیٹی
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی کے سربراہ نے واشنگٹن تہران کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کو یہ بات اچھی طرح ذہن نشین کر لینا چاہیے کہ کانگریس کی اجازت کے بغیر کسی کو ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کا حق حاصل نہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ غیر مشروط مذکرات کا سلسلہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر زور
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۶سحر نیوز رپورٹ