-
ایٹمی معاہدے کی حمایت میں موگرینی کا بیان
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ہمیشہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد پر تاکید کی ہے-
-
مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی فوجی سرگرمیاں
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پرروس، چین، فرانس، برطانیہ،جرمنی اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے تنقید کی ہے۔
-
خطے میں ایران کی اہم پوزیشن پر افغان صدر کی تاکید
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴افغانستان کے صدراشرف غنی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سے ملاقات کی۔
-
عمران خان کا ایٹمی معاہدے پرعمل درآمد پر زور
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے تمام فریقوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کیا جانا ضروری ہے۔
-
ٹرمپ کی یہ اوقات نہیں کہ ان کو کوئی پیغام دیا جائے / ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، امریکا پر ذرہ برابر بھی اعتماد نہیں کرتا اور ایٹمی معاہدے کے تناظر میں امریکا کے ساتھ پہلے مذاکرات کے تلخ تجربے کی تکرار نہیں کرے گا کیونکہ کوئی بھی آزاد اور عقلمند قوم دباؤ میں مذاکرات قبول نہیں کرتا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی نے دین اسلام کی حقیقی تصویر کشی کی: جاپانی وزیراعظم
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸جاپان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کے حرام ہونے کے بارے میں رہبرانقلاب اسلامی کا فتوی اہمیت کا حامل ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے فریقوں کو یکساں عمل کرنا ہوگا ، ایران
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے سبھی رکن ملکوں کو یکساں طورپر اس معاہدے پرعمل کرنا ہوگا
-
امریکی پابندیوں نے خطے کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے: عباس عراقچی
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴ایران کے نائب وزیرخارجہ برائے سیاسی امور نے کل رات سنگاپور کے وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے زین العابدین رشید کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ امریکہ کی اقتصادی پابندیوں نے خطے کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے۔
-
ٹرمپ کی اقتصادی جنگ ہی علاقے میں تمام کشیدگیوں کا باعث، محمد جواد ظریف
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے تہران میں جرمنی کے وزیرخارجہ ہایکو ماس سے اپنی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران علاقے کے ملکوں کے ساتھ بات چیت کا خیر مقدم کرتا ہے لیکن ٹرمپ کی اقتصادی جنگ ہی علاقے میں تمام کشیدگیوں کا باعث ہے۔
-
ایران کسی بھی قیمت پر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکا کی علیحدگی کا دیگر ملکوں کے تعلقات اور علاقے کی سیکورٹی پر منفی اثرات مرتب ہونے کے علاوہ اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران دباؤ کی وجہ سے کسی بھی قیمت پر بندگلی میں نہیں پہنچے گا۔