-
ایٹمی معاہدے کا تحفظ یورپ کی سیکورٹی کے لئے اہم ہے، موگرینی
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کا تحفظ یورپ کی سیکورٹی کے لئے اہم ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کا تحفظ یورپی وزرائے خارجہ کے اجلاس کا اہم ترین ایجنڈا
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۲یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے کہا ہےکہ ایٹمی معاہدے کا تحفظ پیر کے مذاکرات کا اہم ترین ایجنڈا ہے۔
-
ایران و ہندوستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷ایران کے وزیر خارجہ پیر کی علی الصبح ہندوستان کے ایک روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچے جہاں انہوں نےایران اور ہندوستان کے مابین مختلف شعبوں من جملہ سیاسی اور تجارتی روابط کے فروغ پرتاکید کی۔
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے پر شرکا کی تاکید
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکہ تنہا پڑ گیا
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد عالمی برادری نے ایران کے موقف کی حمایت کی ہے اور جوہری معاہدے کا دفاع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک جوہری معاہدے کے تحفظ کے حوالے سے ہونے والے اقدامات مثبت رہے۔
-
امریکہ کے بغیر ویانا میں جوہری معاہدے سے متعلق اجلاس
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹فوٹو گیلری
-
ایران کی جانب سے معاہدے کی پابندی کی تصدیق
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا مے قومی دفاعی اختیارات قانون میں ترمیم
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کی جانب سے جوہری معاہدے کو جاری رکھنے کی یقین دہانی
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۲اعلی ایرانی جوہری مذاکرات کار اور نائب ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کل ویانا میں امریکہ کے بغیر ایران اور جوہری معاہدے میں شامل 5 مغربی طاقتوں کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے بعد صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپی ممالک کی جانب سے جوہری معاہدے پر قائم رہنے کے وعدے سے ہم اس معاہدے کو جاری رکھنے پر مطمئن ہوگئے ہیں۔
-
یورپ کی جانب سے ضروری ضمانت پر تاکید
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۷سحر نیوز رپورٹ