امریکہ کے بغیر ویانا میں جوہری معاہدے سے متعلق اجلاس
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
امریکہ کے بغیر کل ویانا میں جوہری پروگرام سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران کی نمائندگی عباس عراقچی اور یورپی یونین کی نمائندگی ہلگا اشمید نے کی جبکہ اس اجلاس میں امریکہ کے علاوہ جوہری معاہدے پر دستخط کرنے والے دیگر ملکوں جیسے روس، چین، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے نمائندوں اور جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل یو کیا امانو نے شرکت کی۔