-
صیہونی وزیر اعظم کی تقریر جھوٹ کا پلندہ تھی: ایران
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲صیہونی وزیر اعظم کی تقریر جھوٹی اور بے بنیاد باتوں کا پلندہ تھی، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے خودساختہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی جنرل اسمبلی میں ہوئی تقریر پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہی۔
-
آئی اے ای اے نے پھر شرارت کی، تہران نے مسترد کیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے ایٹمی تنصیبات تک رسائی کے بارے میں آئی اے ای اے کے سربراہ کی تازہ رپورٹ کو مشترکہ بیانیہ کے منافی اور توقعات سے زیادہ قرار دیا ہے۔
-
مذاکرات کے لئے ایران کے حتمی فیصلے کا انحصار امریکہ کا عملی رویہ ہے: وزیرخارجہ ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتوں میں علاقے کے مسائل سے متعلق تہران کے موقف کو کھل کر بیان کیا اور ساتھ ہی کہا کہ تہران امریکہ کے عملی رویے کی بنیاد پر مذاکرات کے بارے میں فیصلہ کرے گا۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام میں پیشرفت کے بارے میں تشویش بےبنیاد ہے، تہران کو معاہدے میں امریکی واپسی پر اطمینان نہیں: امیرعبدالہیان
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں تشویش بے بنیاد ہے۔
-
ایران کا یورپی یونین کو انتباہ، جوہری معاہدے کا نتیجہ محسوس ہونا چاہیئے
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶ایرانی وزیر خارجہ کی یوروپی یونین کی خارجہ امور کے سربراہ سے ملاقات میں، ویانا مذاکرات کو شروع کرنے کے ساتھ ساتھ اس سے برآمد ہونے والے محسوس نتائج پر زور دیا ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے اور امریکی منافقت
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ایجنڈے میں شامل نہیں : خطیب زادہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کا انعقاد ایجنڈے میں شامل نہیں ہے اور گروپ چار جمع ایک کے درمیان ہونے والے مذاکرات دو فریقی شکل میں انجام پائیں گے۔
-
امریکی منافقت تھمنے کا نام نہیں لے رہی، ایٹمی معاہدے میں واپسی کی خواہش اور پابندیاں اٹھانے سے گریز
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱امریکی صدر نے ایک بار پھر دعوا کیا ہے کہ واشنگٹن جامع ایٹمی معاہدے میں واپس آنا چاہتا ہے۔
-
افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ضروری ہے: ایران
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے زور دے کر کہا ہے کہ افغانستان میں تمام گروہوں کی شراکت اور تعاون سے ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ضروری ہے۔
-
امریکہ نے ایران اور حزب اللہ سے متعلق تیرہ شخصیات اور کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱امریکہ کی وزارت خزانہ نے جمعے کو حزب اللہ اور لبنان کی حمایت کی وجہ سے ، کئي لوگوں اور کمپنیوں کا نام پابندیوں کی فہرست میں درج کر دیا ہے ۔