-
شنگھائی اجلاس میں صدر ابراہیم رئیسی کا خطاب
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵صدر ایران نے ایشیا کو عالمی تبدیلیوں کا مرکز قرار دیتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔ اس موقع پر ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی باقاعدہ رکنیت دے دی گئی اور ایران اس تنظیم کا نواں رکن ملک بن گیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے احیاء کی ضرورت پر زور
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کے ہوتے ہوئے تحمل یا تعمیری اقدامات کی توقع فضول ہے: ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی مذاکرات میں واپسی کو مسترد نہیں کرتا تاہم پابندیوں کے خاتمے کے بغیر اُس سے تعمیری اقدامات کی توقع نہیں رکھی جا سکتی۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے مذاکرات جلد شروع کئے جائیں: روس
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱روس نے امریکہ اور یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کے احیاء کے لئےمذاکرات جلد از جلد شروع کریں اور حقیقت پسندی سے کام لیں۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی پر زور
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
روس نے ویانا مذاکرات کے جلد از جلد آغاز کا مطالبہ کیا
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶روس نے ایران اور چار جمع ایک کے مابین جوہری موضوعات پر ہونے والے ویانا مذاکرات کے جلد سےجلد دوبارہ آغاز کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جوہری توانائی کی عالمی و ایرانی ایجنسیوں کے درمیان ہوئے اتفاق کا یوروپی یونین کی طرف سے خیرمقدم
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۵یوروپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے اور ایران کے درمیان ہوئے اتفاق کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف قرارداد کی ضرورت نہيں ، گروسی
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳آئي اے ای اے کے ڈائریکٹر نے تہران سے واپسی پر ویانا ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کے دوران ، ایران کے ساتھ معاہدے پر روشنی ڈالی اور کہا کہ بورڈ آف گورنرس میں ایران کے خلاف قرارداد کی ضرورت نہيں ہے ۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کا مشترکہ بیان، تکنیکی تعاون میں اضافہ ہوگا
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے اور آئی اے ای اے کے سربراہوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
جوہری توانائی کی عالمی و ایرانی ایجنسیوں کے سربراہوں کی ملاقات
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ رافائل گروسی نے تہران میں ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات کی ہے۔ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر حنرل کے ساتھ تکنیکی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔