-
فرائض پر عمل کی باری اب پانچ جمع ایک کی ہے، صدر مملکت
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران نے اپنے تمام وعدوں اور ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر عمل کیا ہے کہ اور وہ امن کا خواہاں رہا انہوں نے کہا کہ اب پانچ جمع ایک کی باری ہے کہ وہ اپنے وعدوں پر عمل کریں -
-
جامع ایٹمی معاہدے اور امریکی منافقت
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
جامع ایٹمی معاہدہ اور امریکی مخالفت
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے ایران کے خلاف پابندیوں کی منسوخی کے بارے میں امریکی رویے کے سلسلے میں کوئی جواب دیئے بغیر ایران کے ساتھ مفید سفارتکاری کے لئے آمادگی کا اظہار کیا ہے
-
اگر امریکہ سمجھوتے میں واپس آجائے تو ہم بھی مکمل عمل درآمد شروع کردیں گے : صدر حسن روحانی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکی ، پابندیاں اٹھا لیں تو ہم اسی دن سے ایٹمی سمجھوتے کی مکمل پابندی شروع کردیں گے-
-
ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ جامع تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوگئے؛ اعلامیہ جاری
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے باہمی اہم موضوعات اور علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کی ۔
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق مغرب کی منافقت پرتنقید
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا سے براه راست پیغام موصول ہونے کی تردید
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی میں تاخیر کی بابت امریکا کو انتباه
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
تاخیر کا خمیازہ امریکہ کو بھگتنا پڑے گا ؛ ایران
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایٹمی معاہدے میں واپسی میں دیر کی تو ناکامی بھی خود اٹھائے گا۔
-
فرانس کے صدر کا ایران سے بے تکا مطالبہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۸فرانس کے صدر ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر امریکہ کی سرزنش کے بجائے ایران کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں۔