-
ایٹمی معاہدہ گزر گیا، اُس پر کوئی مذاکرات نہیں: جواد ظریف
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸ایٹمی معاہدہ ہو چکا ہے اور اب اِس بارے میں کسی قسم کے دوبارہ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے، یہ بات دو ٹوک الفاظ میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہی۔
-
امریکہ کا حقیقی زوال شروع ہو چکا ہے: قائد انقلاب اسلامی (تفصیلی خبر)
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد، امریکہ کی جانب سے تمام پابندیوں کے عملی خاتمے سے مشروط ہے۔
-
امریکا، پابندیاں ختم کئے بغیر ہی ایران سے مذاکرات چاہتا ہے
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۳امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے کسی پابندی کو نہیں ہٹائیں گے۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اور یورپ کو شرطیں رکھنے کا حق نہیں : رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد، امریکہ کی جانب سے تمام پابندیوں کے عملی خاتمے سے مشروط ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں امریکی واپسی کی مہم
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
یورپی ٹرائیکا کے نئے وعدے اور نئے شوشے
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد شروع کرنے کے بدلے ایران کے اقتصادی مفادات پورے کرنے کی پیشکش کی ہے۔
-
ایران سے مقابلہ بائیڈن حکومت کی خارجہ ترجیحات میں سرفہرست، ایک اور ٹیم بنانے کا فرمان جاری
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸امریکہ نے اپنے خیال میں اپنے سخت حریف ایران کو مغلوب کرنے کے لئے، مختلف نظریات کے حامل سیاستدانوں اور سفارتکاروں پر مبنی ایک اور خصوصی ٹیم بنانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے میں ہر قسم کی تبدیلی کی مخالفت
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹمی معاہدہ بدلے گا نہ ارکان بدلیں گے، صدر ایران کا دو ٹوک اعلان
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران، ایٹمی معاہدے میں کسی بھی قسم کی تبدیلی یا ارکان کی تعداد میں اضافے کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔