-
امریکا ایٹمی معاہدے سے خود نکلا ہے، خود ہی واپس آئے: وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
نطنز اور فردو میں نئی سینٹری فیوج مشینوں کی تنصیب
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ نطنز اور فردو میں آئی آر ٹو ایم اور آئی آر سکس نئی سینٹری فیوج مشینوں کی تنصیب شروع ہو چکی ہے۔
-
فرانسیسی صدر کے بیان پر یورپی یونین کا ردعمل
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱یورپی یونین نے ایران کے ساتھ ایٹمی مذاکرات میں سعودی عرب کی مشارکت سے متعلق بیان کو فرانسیسی صدر کی ذاتی رائے قرار دے دیا۔
-
تہران واشنگٹن کے ساتھ دو فریقی مذاکرات نہیں کرے گا: خطیب زادہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران نے واضح کردیا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
ایٹمی مذاکرات میں نئے رکن کو شامل نہیں کیا جانا چاہئے، سابق امریکی سفارتکار
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴امریکا کے ایک سابق اور کہنہ کار سفارتکار مارک فیٹز پیٹریک نے فرانسیسی صدر کے حالیہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی مذاکرات میں نئے رکن کو شامل نہیں کیا جانا چاہئے۔
-
بائیڈن حکومت کو پابندیاں اٹھانے کے بارے میں سوچنا چاہئے: قالیباف
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل کرنے کے لئے پیشگی شرط رکھنے کے بجائے پابندیوں کو منسوخ کرنے کے بارے میں سوچے۔
-
ایٹمی معاہدے میں کسی اور کو شامل کرنے کی ضرورت نہیں
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹمی معاہدے میں کسی نئے رکن کی کوئی گنجائش نہیں
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ تعلقات کمیشن نے ایٹمی معاہدے میں کسی نئے رکن کے اضافے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر سے ملاقات
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان اور دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی۔
-
بائیڈن کی ٹیم میں رابرٹ میلے شامل، مخالفین کی تشویش بڑھی
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۵امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن نے اوباما انتظامیہ کے سابق سینئر سفارتکار رابرٹ میلے کو ایران کے امور میں اپنا خصوصی ایلچی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔