-
ایرانی پارلیمنٹ کے کرده قانون کے نفاذ پر زور
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
پابندیوں کی منسوخی کو معاہدے میں امریکی واپسی پر ترجیح حاصل ہے: جواد ظریف
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۸پابندیوں کی منسوخی کے بغیر جوہری معاہدے میں امریکی واپسی صرف اور صرف واشنگٹن کے مفاد میں ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہی۔
-
امریکہ کی معاہدے میں واپسی پابندیوں کے خاتمے سے مشروط ہے: ولایتی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی ایران کے خلاف تمام ظالمانہ پابندیوں کی منسوخی سے مشروط ہے۔
-
بائیڈن کے نام پچاس سابق سفارتکاروں کا خط؛ ایٹمی سمجھوتے میں فوری واپسی کا مطالبہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۹عالمی و علاقائی امور میں پچاس سے زیادہ امریکی ماہرین اور سفارتکاروں نے امریکہ کے نو منتخب صدر بائیڈن کے نام خط بھیج کر مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ کی آئندہ حکومت فورا ایٹمی سمجھوتے میں واپس آئے اور ایران کے خلاف پابندیاں کم کرے
-
اردوغان کو یورپ کے ساتھ تعلقات میں ایک نئے دور کی امید
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲اردوغان نے ترکی کے مستقبل کو یورپ میں تلاش کرنا شروع کر دیا ہے
-
جامع ایٹمی معاہدے میں امریکی شمولیت کی کوئي اہمیت نہيں، پابندیاں منسوخ کی جائیں: اسپیکر قالیباف
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے واضح کیا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی شمولیت ہمارے لئے کوئی اہمیت نہيں رکھتی۔
-
جانے کے دن آگئے، مگر عقل نہیں آئی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵اپنے آخری دن گن رہے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو نے ایک بار پھر جاتے جاتے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کی اور تمام بین الاقوامی ضابطوں اور جامع ایٹمی معاہدے کے برخلاف بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو یورینیم کی افزودگی کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
پابندیاں نہ ہٹیں تو عالمی معائنہ کاروں کو نکال باہر کریں گے: ایران
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶ایرانی پارلیمنٹ کی پریزائیڈنگ کمیٹی نے کہا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں ایٹمی معائنہ کاروں کو ملک سے باہر نکال دیا جائے گا۔
-
پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں معائنہ کاروں کو نکال دیا جائے گا
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران یورینیم کی بیس فیصد سے زائد افزودگی پرقادرہے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳سحر نیوزرپورٹ