-
ایران کے ایٹمی معاہدے کی شقوں کو دائمی بنانے پر روس کی مخالفت
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۸امریکہ کے ساتھ ساتھ مغربی ملکوں کی جانب سے بھی ایٹمی معاہدے کی شقوں کو دائمی اور ہمیشگی بنانے کی کوششوں کے پیش نظر، روس نے اس مطالبے کی کھل کر مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ایٹمی معاہدے کی پابندیوں کو دائمی بنانا، ممکن نہیں ہے-
-
یورپ سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کا مطالبہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
سید عباس عراقچی بیجنگ پہنچ گئے
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱سید عباس عراقچی چینی حکام سے ملاقات کے لئے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدہ آئی سی یو میں ہے، یورپ جلدی کرے، ایران
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۵ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے یورپی فریقوں کی جانب سے اپنے وعدوں کی تکمیل کو ایٹمی معاہدے کو بچانے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کا نفاذ کشیدگی کو کم کرنے کا واحد راستہ : چین
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵چین کا کہنا ہے کہ وہ جوہری معاہدے کے نفاذ اور حمایت کے مقصد کے تحت دیگر فریقین سے رابطے میں ہے۔
-
ایران دنیا سے ایٹمی ہتھیاروں کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے: ایرانی مندوب
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰ایٹمی ہتھیاروں کا مکمل خاتمہ اور سی ٹی بی ٹی پر بلاتفریق عملدرآمد ایران کی اصولی پالیسی ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کی بقا، تمام فریقوں کے عمل پر منحصر: ایران
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲عالمی اداروں میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کو برقرار رکھنے کا واحد راستہ تمام فریقوں کی جانب سے اس پر مکمل درآمد ہے
-
اگر ایٹمی سمجھوتے میں اقتصادی وعدے پورے نہ ہوئے تو سب کو نقصان ہوگا: جواد ظریف
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر ایٹمی سمجھوتے میں اقتصادی وعدے پورے نہ ہوئے تو سب کو نقصان ہوگا
-
ایران ایڈیشنل پروٹوکول پر رضاکارانہ طور پر عمل کر رہا ہے: آئی اے ای اے
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ کی خبر دی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر ایران تنہا عمل نہیں کرےگا
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰سحر نیوزرپورٹ