-
یورپ کے پاس ایران کو مطمئن کرنے کے لئے دو ماہ کا وقت ہے
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اتوار کو ملکی و غیرملکی صحافیوں سے گفتگو کی۔اس موقع پر سید عباس موسوی نے ملکی اور علاقائی مسائل کے بارے میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیا۔
-
امریکی، صیہونی اور سعودی ہرزه سرائی کاجواب
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کی نیک نیتی پرکسی کو شبہ نہیں ہونا چاہئیے
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸سید عباس عراقچی نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ اگر اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے مفادات سے فائدہ نہ اٹھائے تو اپنے جوہری وعدوں کی کمی کو جاری رکھے گا۔
-
ایران کا پرامن ایٹمی پروگرام
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں ایران کے نئے اقدام پر امریکا کا ردعمل
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۷امریکہ کے وزیر خارجہ نے ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں ایران کے نئے اقدام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دنیا سے تہران کے خلاف مزید سختی سے پیش آنے کا مطالبہ کیا ہے
-
ایران کا امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کے نمائندوں کی ہرزہ سرائیوں کا منھ توڑ جواب
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس کے اجلاس میں ، اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کے نمائندوں کی ہرزہ سرائیوں کا سخت ترین جواب دیتے ہوئےان سے آئی اے ای اے پر اعتماد کرنے اور اس کے قوانین کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے
-
عالمی سامراجی نظام اور اس کے سرغنہ امریکہ سے ایرانی عوام کی نفرت اس کی بصیرت کی علامت ہے: خطیب نماز جمعہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام کی عالمی سامراجی نظام اور اس کے سرغنہ امریکہ سے نفرت ان کی بصیرت کی علامت ہے۔
-
ایران کے بارے میں ایٹمی انرجی کے بورڈ آف گورنرس کا اجلاس شروع
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶ایران اور ایٹمی سمجھوتے کے بارے میں ایٹمی انرجی کے بورڈ آف گورنرس کا اجلاس شروع ہوگیا ہے
-
مشکوک مواد کے باعث، انسپیکٹر کو ایٹمی پلانٹ میں داخل ہونے سے روکا گیا: محکمہ ایٹمی توانائی
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی نے اعلان کیا ہے کہ آئی اے ای اے کی ایک انسپکٹر کو نطنز ایٹمی پلانٹ میں داخل ہونے سے اس لئے روک دیا گیا کہ اس کے پاس مشکوک مواد تھا
-
ایران کے جوابی اقدام پر امریکا کا ردعمل
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۴سحر نیوزرپورٹ