-
کسی بھی طرح کا میزائلی حملہ ایٹمی حملہ سمجھا جائے گا : روس
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۲روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو اپنے ملک پر کسی طرح کے میزائلی حملے کو ایٹمی حملے سے تعبیر کرے گا اور اس کا جواب دے گا۔
-
ہندوستان نے کیا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲ہندوستان نے ایٹمی وارہیڈ لے جانے کی توانائی رکھنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی ایٹمی وارہیڈز پرگفتگو کی ضرورت
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۰ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں مشرق وسطی میں 80 ایٹمی وارہیڈز کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان میں سے ایک بھی ایران میں نہیں ہے۔
-
امریکہ کی ایٹمی گوداموں کو توسیع دینے کی کوشش
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۸امریکہ کے وزیرجنگ جیمز میٹس نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک اپنے جدید ایٹمی ڈاکٹرین میں کہ جو دو نئے ایٹمی ہتھیاروں کی پروڈکشن پر مشتمل ہے ، ماسکو کو آئی این ایف یعنی سوویت یونین اور امریکہ کے درمیان درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے ایٹمی اسلحہ سمیت دیگر معاہدوں کی پابندی کرنے پر راضی کرنے کی کوشش کرے گا۔
-
امریکہ اور روس دنیا کے ترانوے فی صد ایٹمی ہتھیاروں کے مالک
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۱اسٹاک ہوم پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے کہا ہے کہ دنیا کے ترانوے فی صد ایٹمی ہتھیار صرف امریکہ اور روس کے پاس ہیں۔