-
ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی بمباری کی برسی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۲جاپان کے شہر ہیروشیماپر امریکی فوج کی ایٹمی بمباری کی پچہتر ویں برسی منائی گئی۔
-
دھماکہ، جس نے ہیروشیما و ناگاساگی کی یاد دلا دی۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲گزشتہ روز لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے ہولناک اور بھیانک دھماکے نے اب سے پچھہتر سال قبل جاپان میں ہوئے امریکہ کے ایٹمی حملے کی یاد دلا دی۔ بیروت میں یونے والے دھماکے کی تصاویر جاپان پر امریکہ کے ایٹمی حملے کی تصاویر سے کافی ملتی جلتی دکھائی دیں۔ خیال رہے کہ چھے اگست سن انیس سو پینتالیس کو امریکہ کے ایک بمبار طیارے نے جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایک ایٹمی بم گرایا تھا اور اس کے تین ہی دن بعد دوسرے شہر ناگاساکی پر بھی ایٹمی حملہ کیا تھا جسکی جاپان میں آجکل برسی منائی جا رہی ہے۔
-
ایٹمی سانحات کی روک تھام کا مطالبہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱جاپان کے وزیراعظم نے ہیرو شیما اور ناگا ساکی جیسے شہروں پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کی پچھترویں برسی کے موقع پر ایسے سانحات کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاپ نے ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا کا مطالبہ کردیا
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانسس نے دنیا سے عام تباہی پھیلانے والے تمام ہتھیاروں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کی جوہری پالیسی تبدیل نہیں ہوئی: ترجمان دفتر خارجہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹پاکستان کےترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نیوکلیئر پالیسی تبدیل نہیں ہوئی ہے۔
-
مجھے آزادی سے گھومنے پھرنے دیا جائے: پاکستان کے ایٹم بم کے بانی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی نقل و حرکت پر پابندی کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔