-
بائیس بہمن کی مناسبت سے ایران کی مسلح افواج کا بیان
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی کمیٹی نے بائیس بہمن کی مناسبت سے ایک بیان جاری کر کے انقلاب کے ترکیبی عناصر اور اس کے تشخص کے معیارات کے تحفظ کو اسلامی انقلاب کی پائیداری کا سبب قرار دیا ہے۔