-
شام سے متعلق آستانہ مذاکرات ختم
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۶شام سے متعلق آستانہ مذاکرات میں شریک فریقوں نے شام کی ارضی سالمیت کی حمایت اور دہشت گردوں کے خلاف جنگ کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
آستانہ اجلاس ، شام کے بحران کے حل کے لئے علاقائی جدت عمل
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں پیر اور منگل کو ، ایران ، روس اور ترکی کی نگرانی میں شامی گروہوں کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہیں-
-
شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا آغاز
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۶حکومت شام اور مسلح مخالفین کے درمیان دو روزہ مذاکرات، قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہو گئے۔
-
آستانہ اجلاس میں ترجیح، پائیدار جنگ بندی کو حاصل ہوگی: بشار اسد
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۹شام کے صدر نے کہا ہے کہ قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام کے سلسلے میں امن مذاکرات کے انعقاد کا مقصد، جنگ بندی کا قیام ، انسان دوستانہ امدادی کھیپوں کی منتقلی اور مسلح افراد کے لئے امکان فراہم کرنا ہے تاکہ وہ امن معاہدے میں شامل ہوسکیں-
-
آستانہ اجلاس میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں ہوگا : علی شمخانی
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل 'علی شمخانی' نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آستانہ میں ہونے والے شامی حکومت اور باغی گروہوں کے درمیان آئندہ مذاکرات ایران،شام اور روس کی مشترکہ حکمت عملی کا نتیجہ ہیں لہذا مشترکہ طور پر امریکہ کو اس حوالے سے کوئی دعوت نہیں دی گئی.
-
شام کے بارے میں ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے اپنی ٹیلی فونی گفتگو میں قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام سے متعلق ہونے والے مذاکرات کے پروگرام پر تبادلہ خیال کیا ہے