-
شام، تیل کے ذخائر کے قریب امریکہ نے مزید فوجی ساز و سامان تعینات کیا
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲امریکہ نے شمال مشرقی شام کے صوبہ الحسکہ کے لئے بڑی تعداد میں فوجی ساز و سامان روانہ کئے ہیں.
-
شام کے سرحدی علاقوں میں ہتھیاروں کا ذخیرہ کر رہا ہے ترکی
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۴شام کے علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد ترکی نے پھر اس علاقے کے لئے بڑی مقدار میں ہتھیار بھیجے ہیں۔
-
شام کی شجاع فوج نے امریکی فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا+ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴شام کی فوج نے شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گرد امریکی فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
شام، دہشتگردوں کے پاس سے امریکی و صیہونی ہتھیار برامد
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق، ملکی افواج نے ملک کے جنوبی علاقوں درعا اور سویدا میں دہشتگردوں کی پسپائی کے بعد ان کے ٹھکانوں سے بڑی مقدار میں امریکی اور اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔
-
امریکہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں شام پر اپنا قبصہ ختم کرے : ایران
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰اقوام متحدہ میں تعنیات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ وہ غیر ملکی افواج جن کی موجودگی کو شامی حکومت غیر قانونی سمجھتی ہے، انہیں شام سے نکل جانا چاہئے اور امریکہ جو دہشتگردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں شام کے بعض علاقوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اسے یہ سلسلہ بند کرنا چاہئے۔
-
شمال مشرقی شام میں دہشتگردانہ دھماکہ، چار جانیں گئیں
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۹ترکی کے زیر قبضہ شمال مشرقی شام کے علاقے میں ہونے والے ایک دھماکے میں چار افراد مارے گئے ہیں۔
-
شام پر ترکی اور دہشتگردوں کا حملہ
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱ترکی اور اس کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے کل رات شام کے صوبے حلب پر راکٹوں سے حملہ کیا۔
-
شام، تیل کے ذخائر کے قریب امریکی دہشتگردوں کی مشکوک سرگرمیاں
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳غاصب امریکی دہشتگردوں کی پانچ بکتر بند گاڑیاں عراق کی سرحد سے شام کے صوبے الحسکہ کے جنوبی علاقے الشدادی کی آئل فیلڈ میں داخل ہوئیں اور وہاں کا مکمل جائزہ لینے کے بعد واپس عراق چلی گئیں۔
-
شام میں کرد دہشت گردوں نے عورتوں اور بچوں کو گولیوں سے بھون دیا+ ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۴شام میں امریکا کے حمایت یافتہ کرد جنگجوؤں نے ایک خاندان کے افراد کو گولیوں سے بھون دیا اور پھر ان کے مردہ جسموں پر تیل ڈال کر آگ لگا دی۔
-
ٹرمپ نے شام میں موجود امریکی دہشتگردوں کو تیل تنصیبات کا محافط بتایا
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲امریکی صدر نے شام میں مداخلت پسندانہ اقدامات کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر دعوی کیا ہے کہ ہمارے فوجی شام میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت کر رہے ہیں۔