-
ہمسایہ ملکوں کو تیرہ ارب ڈالر مالیت کی ایرانی مصنوعات برآمد
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران نے گذشتہ چھے مہینے کے دوران ہمسایہ ملکوں کو بارہ ارب نو سو پچاس ملین ڈالر کی مصنوعات برآمد کی ہیں جو گذشتہ برس اسی مدت کے مقابلے میں تیس فیصد زیادہ ہے۔
-
پاکستان کے لئے ایرانی برآمدات میں ساٹھ فی صد اضافہ
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۹رواں سال اکیس مارچ سے اکیس جون تک پاکستان کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی مصنوعات کی برآمدت میں گذشتہ برس اسی مدت کے مقابلے میں ساٹھ فی صد اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکی پابندیاں ناکام، ایران کی توانائی کی برآمدات میں 22 فی صد اضافہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۰ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود پچھلے چار ماہ کے دوران ایران سے توانائی کی برآمدات میں بائیس فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے لیے ایران کی برآمدات میں اضافہ
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۷ایران کے جنوب مشرقی سرحدی علاقوں سے ہمسایہ ملکوں کے لئے برآمد کی جانے والی اشیا کے حجم میں پچاس فی صد اضافہ ہوا ہے۔
-
ٹرمپ کی دھمکیوں پر یورپی یونین کا سخت ردعمل
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۰یورپی یونین نے امریکہ کی جانب سے کسی بھی طرح کی تجارتی بندشوں کے خلاف سخت ردعمل ظاہر کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
ایران: سالانہ 40 کروڑ جڑی بوٹیوں کی برآمد
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸ایران کا کہنا ہے کہ نئے طریقوں کے ذریعے ایران ہر سال 3 ارب ڈالر جڑی بوٹیاں برآمد کرسکتا ہے۔
-
پاکستان کو بجلی کی فراہمی کے لئے ایران کا اعلان آمادگی
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کو سالانہ ایک ہزار میگاواٹ سے تین ہزار میگاواٹ تک بجلی برآمد کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
زاہدان کو ئٹہ ریلوئے لائن کے ذریعے برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷زاہدان کوئٹہ ریلوے لائن کے ذریعے سامان اور مصنوعات کی برآمدات میں گذشتہ سال کی بہ نسبت ایک سو چھبیس گنا اضافہ ہوا ہے
-
گیس کی برآمدات میں ہمسایہ ملکوں کو ترجیح حاصل ہے، ایران
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵ایرانی گیس کی برآمداتی پالیسی میں ہمسایہ ملکوں کو ترجیح حاصل ہے۔
-
ایران ڈیزل برآمد کرنے کے قابل ہوگیا ہے، وزیر پیٹرولیم
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۵ایران دنیا میں ڈیزل درآمد کرنے بجائے برآمد کرنے والے ملکوں کی صف میں شامل ہوگیا ہے۔