-
ایران میں تیار کردہ جدید ترین ٹیکٹیکل کمیونیکیشن سسٹم کی رونمائی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳ایران کے دفاعی ماہرین اور سائنسدانوں کے تیار کردہ ٹیکٹیکل کمیونیکشن سسٹم کی رونمائی کر دی گئی۔
-
ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، جنرل حسین سلامی
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کی ساحلی فضائی حدود میں امریکا کا گلوبل ہاک ڈورون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
ارادوں کی جنگ میں ملت ایران کی استقامت فاتح ہے
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے استقامت کو دشمن کے مقابلے کا واحد راستہ قرار دیا اور کہا کہ استقامت ، امریکی پالیسیوں کے مقابلے میں کامیابی کا واحد راستہ ہے اور ملت ایران کی کامیابی نزدیک ہے-
-
امریکی اور صہیونی حکام ڈرامے باز ہیں، بریگیڈیر جنرل سلامی
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے میونخ سیکورٹی اجلاس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے تشہیراتی ڈرامے کے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی اور صیہونی حکام مضحکہ خیز اور کامیڈی اداکاروں میں تبدیل ہو گئے ہیں۔
-
علاقے میں امریکا کی شکست پر تاکید
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے عراقی کردستان میں ریفرنڈم کا نتیجہ معطل کئے جانے کو امریکی سامراج کے تابوت میں آخری کیل قرار دیا ہے
-
خطے میں امریکی شکست پر تاکید
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۹بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی نے عراق اور شام میں امریکیوں کی شکست کا سلسلہ جاری رہنے پر زور دیا ہے ۔