-
فلسطینی کاز کے لئے شام کے صدر کی حمایت کا اعلان
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
شام، فلسطین کی حمایت سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا: بشار اسد
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱شام کے صدر نے فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ کے نام اپنے خط میں کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی منصوبے سینچری ڈیل اور غرب اردن کے بعض علاقوں کے مقبوضہ فلسطین میں الحاق کی سازش کے مقابلے میں ملت فلسطین کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔
-
ایران و شام کے مابین معاہدہ، دشمنانہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنے کی کوششوں کا نتیجہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے شام کے صدر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شامی فوج، امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹ بن گئی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱شام کے شمال مشرقی علاقے الحسکہ کے عوام نے امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کیں جس کی وجہ سے امریکہ کے دہشتگرد فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شام کا اعلان
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳حکومت شام نے امریکہ کی تازہ پابندیوں کو انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
صدر بشار اسد کی حمایت میں شامی عوام کی ریلی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱شام کے شہر طرطوس کے عوام نے صدر بشار اسد کی حمایت میں ریلی نکالی۔
-
امریکہ کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰شام کے عوام نے دارالحکومت دمشق میں ملک پر عائد امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
شام کے وزیر اعظم اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰شام کے صدر نے اس ملک کے وزیر اعظم کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔
-
ایران کے تعاون کو فراموش نہیں کیا جا سکتا: شامی صدر
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۴ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ پیر کے روز شام کے دارالحکومت دمشق پہنچے ہیں. اس موقع پر انہوں نے کہا ہے تہران اسلامی استقامتی محاذ کی حمایت بدستور جاری رکھے گا۔
-
شامی صدر نے عام معافی کا اعلان کردیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۵شام کے صدر بشا اسد نے ملک میں ایک بار پھر عام معافی کا اعلان کردیا ہے۔