• سپر پاور امریکہ کی کہانی تصاویر کی زبانی

    سپر پاور امریکہ کی کہانی تصاویر کی زبانی

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲

    گزشتہ روز سے اب تک امریکہ سے جو تصاویر موصول ہوئی ہیں شاید انکی ںظیر امریکی تاریخ میں اس سے قبل نظر نہ آئی ہو۔ ایک شکست خورہ صدر کے کہنے پر اس کے حامیوں نے میدان میں آکر امریکی جمہوریت کی قلئی کھول کر رکھ دی۔ تمام تر تشدد، انتہا پسندی اور جارحانہ اقدامات کا سہارا لیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی امریکی کانگریس کا گھیراؤ کرنے کے بعد اس میں داخل ہو گئے جس کو دیکھتے ہوئے اراکین کانگریس کو سخت سکیورٹی حصار میں باہر نکلنا پڑا۔ نومنتخب صدر جوبائیڈن نے گزشتہ روز کو امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیا ہے۔

  • واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں کا مظاہرہ

    واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں کا مظاہرہ

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکا میں سیاسی بحران

    امریکا میں سیاسی بحران

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • اسرائیل، مظاہروں نے بلوے کی شکل لے لی

    اسرائیل، مظاہروں نے بلوے کی شکل لے لی

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴

    گزشتہ کئی مہینوں سے خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتنیاہو کے خلاف فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں مظاہرے ہو رہے ہیں جن میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید شدت بڑھتی جا رہی ہے اور اب مظاہروں نے بلوے کی شکل اختیار کر لی ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیو نے یہ حقیقت بالکل عیاں ہے۔

  • امریکا میں ٹرمپ کے حامیوں کا ہنگامہ

    امریکا میں ٹرمپ کے حامیوں کا ہنگامہ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • فوجی بکتربند گاڑیاں امریکی سڑکوں پر تعینات

    فوجی بکتربند گاڑیاں امریکی سڑکوں پر تعینات

    Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰

    امریکہ میں صدارتی انتخابات کے دوران ملکی سطح پر بننے والے تشویشناک ماحول اور اسکے بعد امریکی ذرائع ابلاغ اور ماہرین کا فسادات اور بلوا پھوٹ پڑنے کی بابت انتباہ سبب بنا ہے کہ سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہو جائیں۔ حکام نے ملک میں سماجی امن و امان کو درپیش سنگین خطرات کے پیش نظر سول سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ ساتھ فوجیوں کو بھی شہروں میں تعینات کردینے کا فیصلہ کیا ہے۔