Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱ Asia/Tehran
  • صیہونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

میڈیا ذرائع نے شمالی غرب اردن میں صیہونی حکومت کی فوج کی فائرنگ میں ایک انیس سالہ فلسطینی کی شہادت کی خبر دی ہے

سحرنیوز/عالم اسلام:  غاصب صیہونی فوجیوں نے شمالی غرب اردن میں فلسطینی نوجوان مومن نضال ابو ریاش کو براہ راست گولی مار کے شہید کردیا

صیہونی حکومت کے فوجیوں نے امدادی ٹیموں کو اس فلسطینی نوجوان کی مدد بھی نہیں کرنے دی اور اس کی لاش اپنے ساتھ لے گئے

 

مشرقی قلیقلیہ میں صیہونی فوجیوں کی یلغار میں ایک فلسطینی نوجوان براء عیسی قبلان شدید زخ‍می ہوگیا ہے

صیہونی فوجی محمد سعید طہ حسین نام کے ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار بھی کر لیا

ہمیں فالو کریں: 

Followus: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس