اسرائیل، مظاہروں نے بلوے کی شکل لے لی
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴ Asia/Tehran
گزشتہ کئی مہینوں سے خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتنیاہو کے خلاف فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں مظاہرے ہو رہے ہیں جن میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید شدت بڑھتی جا رہی ہے اور اب مظاہروں نے بلوے کی شکل اختیار کر لی ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیو نے یہ حقیقت بالکل عیاں ہے۔