افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب خودکش دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔
افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے ہیں۔
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے شہر دارجلنگ میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
پاکستان کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے بلوچستان دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی فورسز پر حملہ جشن آزادی کی تقاریب کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے لیکن ہماری جدوجہد ہر طرح کے چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔
پاکستان کے شہر لاہور میں ہوئے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
افغانستان میں مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایرانی سرحد کے قریب دھماکے سے 4افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔
پاکستان کے صدر، وزیر اعظم،آرمی چیف اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے لاہور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیاہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 40 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔