-
رہبر انقلاب اسلامی اور بولیویا کے صدر کی ملاقات، استقامت کی تقویت پر تاکید
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۰رہبر انقلاب اسلامی نے بولیویا کے صدر کے ساتھ ملاقات میں امریکی پالیسیوں کے مقابلے میں استقامت و پائیداری کے جذبے کی تقویت پر زور دیا ہے-
-
تہران میں، گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم کے اجلاس
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۸گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کا ہنگامی وزارتی اجلاس سنیچر کی صبح تہران میں شروع ہوگیا- اجلاس ایران کے پیٹرولیئم کے وزیر بیژن نامدار زنگنہ کی صدرات میں شروع ہوا۔ اجلاس کا مقصد جی ای سی ایف کے سربراہی اجلاس کا ایجنڈا تیار کرنا ہے۔
-
امریکی حکومت پوری دنیا کے بحرانوں کا سبب ہے: بولیویا کے صدر ایوو مورالس
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۸بولیویا کے صدر نے حکومت امریکا کو پوری دنیا کے بحرانوں کا سبب قرار دیا ہے۔