-
بحرین میں گیارہ سال کا بچہ گرفتار
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے پراسیکیوٹر نے امین رضا نامی ایک بچے کو چودہ فروری کو ہونے والے مظاہروں میں شرکت کے الزام میں ایک ہفتے تک حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے-
-
نونہالان انقلاب کی جشن انقلاب میں بھرپور شرکت ۔ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵ایران میں گیارہ فروری کی آمد پر جشن حریت و آزادی کا ملکی پیمانے پر اہتمام کیا گیا۔ شدید ٹھنڈک کے باوجود دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایرانی عوام اپنا قومی اور انقلابی جشن منانے کے لئے ایران کے قریب ایک ہزار نقطوں پر زیر آسمان نکلے۔ آج اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کا جشن بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس جشن میں بچوں اور نونہالوں کی کثیر تعداد قابل توجہ تھی۔
-
کینیا کے پرائمری اسکول میں افسوسناک واقعہ14 بچے جاں بحق
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶کینیا کے ایک پرائمری اسکول میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 14 بچے جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
سعودی عرب کے تعمیر کردہ کھنڈروں میں پڑھتے ہیں یمنی بچے
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸سعودی عرب نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر مارچ دوہزار پندرہ میں یمن پر وحشیانہ جارحیت کا آغاز کیا جس کا سلسلہ آج تک بدستور جاری ہے۔ اس دوران ہزاروں مکانات، سرکاری عمارتیں، اسکول، اسپتال، مساجد، بجلی گھر، بازار اور اشیائے خورد و نوش کے گودام بمباری کر کے تباہ کر دئے گئے۔اس وقت یمنی بچوں کی تعلیم، ملک کا ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ لاکھوں یمنی بچوں کو اپنی تعلیم کے لئے کوئی اسکول میسر نہیں ہے۔ ہزاروں بچے آل سعود کے تعمیر کردہ کھنڈروں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔
-
ایرانی بچوں کی ٹیم، عالمی کشتی مقابلوں کی فاتح
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران نے بچوں کے عالمی گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں فتح حاصل کرلی.
-
یہاں بچوں کی صلاحیتیں نکھرتی ہیں۔ تصاویر
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸تہران: میلاد ٹاور کامپلیکس میں ۳ سے ۱۳ برس کے بچوں کے لئے ’’کاربازیا‘‘ نامی ایک خصوصی اور پیشرفتہ مرکز تیار کیا گیا ہے جہاں بچے آکر اپنے ذاتی ذوق و شوق اور دلچسپی کی بنیاد پر مختلف پیشوں کی مشق کرتے ہیں۔ یہ مرکز بچوں کی ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے تہران کے اہم مراکز میں شمار ہوتا ہے۔
-
تارکین وطن کے ایک لاکھ بچے امریکی جیلوں میں
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ تارکین وطن بچے امریکی جیلوں میں قید ہیں۔
-
بچے بھی کبھی بڑا کام کرتے ہیں ۔ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳چین میں ایک راستے سے گزر رہے دو اسکولی بچوں نے جب دیکھا کہ سیور لائن کے گٹر پر ڈھکن نہیں ہے اور وہاں سے گزرنے والی گاڑیاں حادثے کا شکار ہو سکتی ہیں تو انہوں نے رک کر اس گٹر کے اطراف میں پتھر رکھ دئے تاکہ والی گاڑیاں خطرے کی جانب متوجہ ہو جائیں۔
-
افغانستان: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 9 بچے جاں بحق
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے سکول جانے والے 9 بچے جاں بحق ہو گئے۔
-
ننہے خادم ۔ تصاویر
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۴عشقِ حسین (ع) کی پروردہ نئی نسل جو آج اپنے ننہے وجود کے ساتھ زائرینِ حسین (ع) کی بھرپور خدمت میں مصروف ہے! سلام ہو ان ننہے بچوں پر، انہیں پروان چڑھانے والوں پر اور انکے مولا و آقا حسینِ غریب (ع) پر!