-
لبنان: بیروت میں نائیجیریا کے سفارت خانے کے سامنے نائیجیریا کی فوج کے مظالم کے خلاف دھرنا
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۸لبنان کے مختلف قبائل اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد نے دارالحکومت بیروت میں نائیجیریا کے سفارت خانے کے سامنے دھرنا دیا اور نائیجیریا کے مسلمانوں پر اس ملک کی فوج کے مظالم کی مذمت کی۔
-
علاء الدین بروجردی اور محمد رعد کے درمیان علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۴ایران کی مجلس شورائے اسلامی کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی اور لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کی پارلیمانی پارٹی کے سربراہ محمد رعد نے علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔