-
امریکی ایٹم بم بیلجیم سے باہر نکالنے کا مطالبہ
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۲بیلجیئم کی سیاسی جماعتوں نے اپنے ملک میں نصب امریکی ہتھیاروں کو واپس نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بم کی اطلاع کے بعد بریسلز کا میٹرو اسٹشن مسافروں سے خالی
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳بم رکھے جانے کی اطلاع کے بعد بیلجیئم کے دارالحکومت بریسلز کے ایک میٹرو اسٹیشن کو خالی کرالیا گیا۔
-
بلجیم میں ذبیحہ پرپابندی سے مسلمانوں میں تشویش
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴بلجیم کے ناردرن فلاندر کے علاقوں میں ذبیحہ اور کوشر پر پابندی نے مسلمانوں اور یہودیوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے ۔
-
بیلجیئم ہاکی کا عالمی چیمپئن
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۱بیلجیئم نے فائنل میں ہالینڈ کو پنالٹی شوٹ آﺅٹ پر 2 کے مقابلے 3 گول سے شکست دے کر پہلی بار ہاکی کا عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
-
یورپی یونین جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے اقدامات کرے
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یورپ کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کے وعدوں کوعملی جامہ پہنانا ضروری ہے۔
-
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم امام حسین (ع)
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مشہور کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے ایک بار پھر دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم حضرت امام حسین (ع) لہرا دیا۔
-
فیفا ورلڈکپ کا فائنل آج، انگلینڈ تیسری پوزیشن سے بھی محروم
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۶فٹبال ورلڈکپ میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو 0-2 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔
-
فیفا ورلڈ کپ: تیسری پوزیشن کے لیے میچ آج
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳سیمی فائنل ہارنے والی ٹیموں انگلینڈ اور بیلجیئم کے درمیان تیسری پوزیشن کیلیے مقابلہ آج ہفتے کے روز ہوگا، اگرچہ دونوں ہی ٹیموں کے دل بری طرح ٹوٹے ہوئے ہیں مگر تیسری پوزیشن کے حصول کیلیے وہ خود کو پھر سے سمیٹنے اور میدان میں اترنے کیلیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
فیفا فٹبال ورلڈ کپ: فرانس اور بیلجیم سیمی فائنل میں
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۷فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے یوراگوئے کو 0-2 سے جبکہ بیلجیم نےبرازیل کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
-
بیلجیئم میں اغوا اور فائرنگ کا واقعہ
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶بیلجیئم کے شہر لیگئی میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے تین افراد کو ہلاک کر دیا جبکہ حملہ آور خود بھی مارا گیا۔