-
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر چل سکتی ہے بائیڈن کی قینچی
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۱امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے میکسیکن ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ امریکا، امیگریشن پالیسیوں کے اسباب کے مد نظر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے بارے میں غیر منصفانہ افکار کو بدلنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
امریکی سرحدوں کی جانب پناہ گزینوں کا ہجوم
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۵ہندوراس؛ فقر و غربت، بدمعاش اور غنڈہ ٹولوں کی ایذا رسانیوں جیسی متعدد مشکلات سے تنگ آئے، ہزاروں تارکین وطن مختصر توشۂ راہ ساتھ لے کر ایک روشن مستقبل کی تلاش میں اپنے ملک سے نکل پڑے ہیں، بتایا جاتا ہے کہ یہ افراد پڑوسی ملک میکسیکو اور اس کے بعد امریکہ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ظاہراً غیر ملکی تارکین وطن اور پناہ گزینوں کے سلسلے میں نرم پالیسی پر مبنی امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے وعدے بھی اس نقل مکانی میں مؤثر رہے ہیں۔
-
روہنگیا مہاجرین کی بازآباد کاری کا معاملہ گمبھیر ہوتا جا رہا ہے
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲بنگلہ دیش میں واقع روہنگیا پناہگزیں کیمپ میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد ہزاروں مہاجرین سخت سردی میں کھلے آسمان تلے پڑے ہوئے ہیں۔
-
یورپ کا غیرملکی تارکین وطن کے سلسلہ میں غیر ذمہ دارانہ رویہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱ یورپی سرحدی فورس تارکین وطن کی زندگیوں کو خطرات میں ڈال رہی ہے۔
-
امریکی ریاست نیویارک میں مظاہرین پر کار چڑھا دی گئی
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰نیویارک میں ایک خاتون ڈرائیور نے اپنی گاڑی سے متعدد افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
روھنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر اقوام متحدہ بے بس
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵اقوام متحدہ نے روھنگیا مسلمانوں کے تعلق سے بنگلہ دیش کے دور افتادہ جزیرے تک رسائی کی درخواست کی ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کو ایک بار پھر نقل مکانی کے چیلنج کا سامنا
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطالبہ کے باوجود بنگلہ دیش کے حکام نے روہنگیا مسلمانوں کو ایک دور افتادہ جزیرے میں منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔ روہنگیا مسلمانوں کا پہلا گروہ چٹاگانگ سے بھاسانچار جزیرے کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔ بنگلہ دیشی حکام کا دعوا ہے کہ وہ ان پناہ گزینوں کو مذکورہ جزیرے کی جانب منتقل کر رہے ہیں جنہوں نے رضاکارانہ طور پر اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔ منتقلی کا سبب کچھ بھی ہو، مگر یہ طے ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی زندگی ’اجیرن‘ ہو کر رہ گئی ہے۔
-
مغربی ممالک شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں حائل ہیں: بشار اسد
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶شام کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ اور بعض مغربی ممالک شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں.
-
شامی پناہگزینوں کے سلسلے میں امریکہ کا دوہرا رویہ ہے: روس
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵روس سے کہا ہے کہ شامی پناہ گزینوں کی واپسی عالمی برادری کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے جبکہ اس سلسلے میں امریکہ دوہرا رویہ اختیار کئے ہوئے ہے۔
-
مدد اور تعاون کرنے پر ایران اور روس کے اقدام کی قدر دانی
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲شامی مہاجرین کی وطن واپسی سے متعلق ویڈیو کانفرس سے صدر بشاراسد کا خطاب کرتے ہوئے انہوں ایران اور روس کا شکریہ ادا کیا۔