-
تہران میں عظیم الشان الوداعی تقریب: ایئر ایمبولینس بھی ہائی الرٹ پر
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۱تہران میں عظیم الشان الوداعی اور جنازہ کی تقریب کے موقع پر ایئر ایمبولینس کے ہیلی کاپٹروں نے مصلی امام خمینی اور تشیع کے راستوں کا فضائی جائزہ لیا۔ ہنگامی صورتِ حال میں مریضوں اور زخمیوں کی فوری منتقلی کے لیے لینڈنگ پوائنٹس اور امدادی راستوں کا بھی معائنہ کیا گیا۔ فضائی اور زمینی ایمبولینس ٹیمیں مکمل تیار رہیں تاکہ شرکا کو بروقت طبی امداد فراہم کی جا سکے۔
-
شہید رہبر کی آخری رسومات میں دنیا بھر سے 50 کے قریب سرکاری وفود کی شرکت
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۷شہید رہبر کی وداع، تشییع اور تدفین کی تقریبات میں دنیا بھر سے غیر معمولی بین الاقوامی شرکت متوقع ہے۔