-
ایشیائی ممالک باہمی تعلقات کو مضبوط بنائیں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایشیائی ملکوں کے درمیان تعلقات اور تعاون کو مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اقتصادی تعاون تنظیم کی وزارتی کونسل کا اجلاس ختم
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۱اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کی وزارتی کونسل کا دو روزہ اجلاس تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں ختم ہوگیا ہے۔
-
ایران اور آذربائیجان کے درمیان آستارا آستارا ریلوے لائن کے پہلے فیز کا افتتاح
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری
-
ایران اور پاکستان کا مستقبل روشن ہے: ایرانی سفیر
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان سیاسی اور ثقافتی تعلقات بہت مضبوط ہیں۔
-
دوا سازی کے شعبے میں پاک ایران تعاون کے فروغ پر تاکید
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۶پاکستان کی وزیر صحت نے کہا ہے کہ ان کا ملک دوا سازی کی صنعت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
پاکستان اور چین کے مابین ایٹمی ری ایکٹرکا معاہدہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۰یہ ری ایکٹر چشمہ پاور پلانٹ میں نصب کیا جائے گا جس سے ایک ہزار میگاواٹ یومیہ بجلی حاصل ہوگی۔
-
دہشتگردی کے خلاف پاک-ایران تعاون اہم
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰پاکستان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف پاک-ایران تعاون علاقائی مستقبل کے لئے اہم ہے۔
-
ایران اور آسٹریا کے بینکوں میں فائںانس کا معاہدہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۳ایران اور آسٹریا کے بینکوں نے ایک ارب یورو کے فائنانس معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
ایران، ترکی دفاعی تعاون کے فروغ پر زور
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد حسین باقری نے ایران اور ترکی کے درمیان دفاعی تعاون میں توسیع پر زوردیا ہے۔
-
ایران یورپ تعلقات کے فروغ پر زور
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی عہدیداروں کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ توانائی کے سستے ذخائر، جغرافیائی پوزیشن، کارآمد افرادی قوت اور پائیدار سیکورٹی کے باعث ایران میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کا راستہ پوری طرح ہموار ہوگیا ہے۔