بین الاقوامی تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی اور جدہ کےعالمی اسلامی فقہ فورم کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور البصیرہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے صدر سید ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
امریکہ عالم اسلام میں تفرقہ پیدا کرنے اور شگاف ڈالنے کے درپے ہے، یہ کہنا ہے تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل کا۔
تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل ہندوستان کے دورے پر ہیں۔
عالمی فورم برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالم اسلام کی سطح پر جدید نظریے کی بنیاد پر اسلامی ممالک کی ایک نئی یونین قائم کی جائے گی-
تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے امت اسلامیہ کے اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان اقوام آج کی دنیا میں اپنی صفوں میں اتحاد کے ذریعے ہی اپنا وجود باقی رکھ سکتی ہیں۔