• توہین رسالت کے خلاف ساری دنیا سراپا احتجاج

    توہین رسالت کے خلاف ساری دنیا سراپا احتجاج

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲

    فرانس میں رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت، گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور فرانسیسی صدر کے بیان کے خلاف عالم اسلام کے ساتھ ساتھ یورپی ممالک میں بھی احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔

  • شان نبوی میں گستاخی برداشت نہیں: سید حسن نصراللہ

    شان نبوی میں گستاخی برداشت نہیں: سید حسن نصراللہ

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲

    حزب اللہِ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ تکفیری گروہ جس قسم کی کارروائیاں کرتے ہیں اس کا اسلام اور مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں اور مسلمانوں کے لئے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی اور توہین ناقابل برداشت ہے۔

  • مغرب اپنی اقدار ہم پر مسلط کرنے کی کوشش نہ کرے: مہاتیر محمد

    مغرب اپنی اقدار ہم پر مسلط کرنے کی کوشش نہ کرے: مہاتیر محمد

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷

    فرانس کے صدر میکرون کی جانب سےف رسوۂ اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت کرنے والے مجرم کی قدردانی کرنے کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج ہے۔

  • اسلام مخالف گستاخیوں پر اقوام متحدہ کی گہری تشویش

    اسلام مخالف گستاخیوں پر اقوام متحدہ کی گہری تشویش

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵

    فرانس میں اسلام اور مسلمانوں کے حوالے سے مسلسل نفرت انگیز بیانات اور فرانسیسی صدر کی جانب سے توہین کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کے بعد عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔

  • فرانس کے نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    فرانس کے نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۹

    فرانس کے صدر امینوئل میکراں کی جانب سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی پر مبنی خاکوں کی حمایت میں بیان دئے جانے اور اس واقعے پر پورے عالم اسلام میں شدید غم و غصے کی لہر پھیل جانے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرانس کے نوجوانوں کو مخاطب کرکے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے؛

  • فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے پاکستانی عوام کا مظاہرہ

    فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے پاکستانی عوام کا مظاہرہ

    Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹

    گستاخ رسول فرانسیسی حکام کے خلاف پاکستانی عوام نے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے اسکے جھنڈے کو آگ لگادی۔

  • فرانسیسی گستاخ! ۔ کارٹون

    فرانسیسی گستاخ! ۔ کارٹون

    Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲

    حضرت رسالتمآب (ص) کی شانِ اقدس میں بدنام زمانہ فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کی بارِ دیگر اہانت پر فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون نے اسکی حمایت کی اور کہا ہے کہ ملک میں اظہار رائے کی آزادی ہے اور چارلی ہیبڈو کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے فیصلے پر وہ کوئی حکم نہیں دے سکتے اور یہ سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔ انکے اس گستاخانہ بیان کی پورے عالم اسلام میں شدید مذمت کی جا رہی ہے اور کئی ممالک نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی شروع کر دیا ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین میں گستاخ رسول کا پرچم نذر آتش

    مقبوضہ فلسطین میں گستاخ رسول کا پرچم نذر آتش

    Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵

    حضرت رسول رحمت (ص) کی شانِ اقدس میں فرانسیسی صدر کی گستاخی سے ناراض مقبوضہ فلسطین کے علاقے رام اللہ کے باشندوں نے فرانسیسی پرچم نذر آتش کر دیا۔

  • رسول اکرم (ص) کی شان میں گستاخی کی مذمت

    رسول اکرم (ص) کی شان میں گستاخی کی مذمت

    Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • مغرب، مسلمانوں کے امور میں مداخلت سے باز آجائے: صدر حسن روحانی

    مغرب، مسلمانوں کے امور میں مداخلت سے باز آجائے: صدر حسن روحانی

    Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ممالک ، یورپ اور فرانس کو مسلمانوں کے داخلی امور میں مداخلت سے باز آجانا چاہئے۔