Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۱
عراق و شام میں گزشتہ چھے برس سے سرگرم امریکی، صیہونی،سعودی اور تکفیری اژدھے داعش کا سر بالآخر ایرانی اتحاد کے ہاتھوں کچل دیا گیا اور اس طرح عالم سامراج کے نحس منصوبے کو شکست دیتے ہوئے ایران کی قیادت میں تشکیل پانے والے اس اتحاد نے ایک عظیم اور درخشاں کامیابی کو تاریخ کے سینے پر درج کیا!