Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۲
شام میں تکفیری دہشت گردوں نےالقلمون علاقہ میں حزب اللہ لبنان کے سامنے تسلیم ہوتے ہوئے شہید محسن حججی کے پیکر پاک کو حزب اللہ لبنان کی تحویل میں دینے پر اتفاق کیا ہے اور حزب اللہ کی شرائط تسلیم کرتے ہوئے القلمون سے انخلا اور دیر الزور میں منتقل ہونے کی درخواست کی ہے۔