رہبر انقلاب اسلامی سے محبان اہلبیت(ع) کانفرنس کے شرکاء کی ملاقات
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲ Asia/Tehran
رہبر انقلاب اسلامی سے محبان اہلبیت (ع) کانفرنس کے شرکاء نے ملاقات کی ہے۔
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے محبان اہلبیت (ع) کانفرنس کے شرکاء نے آج صبح تہران میں ملاقات کی ۔ ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بع د۔۔۔۔۔۔۔
واضح رہے کہ کل تہران میں محبان اہلبیت اور تکفیریوں کے مسئلے کے زیرعنوان بین الاقوامی کانفرنس شروع ہوئی جس میں دنیا کے کئی ممالک سے اہم سیاسی اور مذھبی شخصیات نےشرکت کی۔